النازعات
زور سے کھینچنے والے · مکی · 46 آیات
﴿٤١﴾
جنت اس کا ٹھکانا ہوگی
مائیکروفون پر ٹیپ کریں اور پڑھیں۔
﴿٤٢﴾
یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ "آخر وہ گھڑی کب آ کر ٹھیرے گی؟
مائیکروفون پر ٹیپ کریں اور پڑھیں۔
﴿٤٣﴾
تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ
مائیکروفون پر ٹیپ کریں اور پڑھیں۔
﴿٤٤﴾
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے
مائیکروفون پر ٹیپ کریں اور پڑھیں۔
﴿٤٥﴾
تم صرف خبردار کرنے والے ہو ہر اُس شخص کو جو اُس کا خوف کرے
مائیکروفون پر ٹیپ کریں اور پڑھیں۔
﴿٤٦﴾
جس روز یہ لوگ اسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہوگا کہ (یہ دنیا میں یا حالت موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھیرے ہیں
مائیکروفون پر ٹیپ کریں اور پڑھیں۔